موجودات ممکنہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کائنات کی وہ اشیا جو موجود ہو سکتی ہیں مثلاً مخلوقات اور موجودات جو اپنے وجود میں غیر کی محتاج ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کائنات کی وہ اشیا جو موجود ہو سکتی ہیں مثلاً مخلوقات اور موجودات جو اپنے وجود میں غیر کی محتاج ہیں۔